مریم نوازاپنی جارحانہ پالیسی نہ چھوڑنے پربضد مریم نوازکی ہدایات پراسٹیبلشمنٹ اوراداروں کے خلاف نعرے بازی

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اس وقت نیب کی حراست میں ہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنی جارحانہ پالیسی پر کوئی سمجھوتہ یا نرمی نہیں کی۔ مریم نواز کی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر بھی اسٹیبلشمنٹ اور اداروں کے خلاف نعرے بازی ہوتی رہی جس سے متعلق خبریں موصول ہوئی ہیں کہ یہ نعرے بازی مریم نواز اور پرویز رشید کی ہدایات پر کی گئی تھی۔
اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ مریم نواز کی نیب کورٹ میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ رہنماؤں کو وہاں بلا کر دوبارہ اہم اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کی ہدایت کی گئی۔ نعرے بازی بھی مریم نواز کے میڈیا سیل اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کی ہدایت پر ہوتی رہی۔

با وثوق ذرائع کے مطابق مریم نواز کی ہدایت پر گذشتہ روز ان کی نیب کورٹ میں پیشی کے موقع پرپرویز رشید، نہال ہاشمی، جاوید ہاشمی، سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم سمیت ایسے رہنماؤں کو خاص طور پر بُلایا گیا تھا جو ماضی میں اسٹیبلشمنٹ اور اداروں کے خلاف سخت ترین زبان استعمال کرتے رہے ہیں۔

پیشی پر سب کچھ ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا تھا اور باقاعدہ سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید اور مریم نواز کے سوشل میڈیا کے چار متحرک رہنما ن لیگی کارکنوں کو اہم اداروں کے خلاف نعرے لگانے کی تلقین کرتے اور شاباش بھی دیتے رہے ، پھر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا سیل کے لوگ اداروں کے خلاف اس نعرے بازی کو سوشل میڈیا پر شئیر بھی کرتے رہے ۔ جس وقت اداروں کے خلاف نعرے بازی شروع ہوئی تو یوسف عباس نے فوری منع کرنے کی کوشش کی لیکن کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز نے انہیں خاموش کروا دیا ۔
نعرے بازی کی فوٹیج تین غیر ملکی چینلز کو بھیجنے کے حوالے سے مریم نواز نے ہدایت کی جس پرپرویز رشید نے مُسکرا کر کہا اب تک پہنچ بھی گئی ہیں ۔ اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور اداروں کے خلاف سخت رویہ رکھنے والے ان رہنماؤں کو مریم نواز کی طرف سے یہ پالیسی دی گئی ہے ۔ پالیسی کے مطابق اداروں پربھرپور تنقید یہ رہنما کریں اور مریم نوازفی الحال خاموش رہیں جبکہ اس مقصد کے لیے باقاعدہ انٹرنیشنل با لخصوص بھارتی میڈیا کو استعمال کرنا بھی منصوبہ بندی کا حصہ ہے ۔
اس ضمن میں باقاعدہ ایک علیحدہ سیل بنا دیا گیا جو اداروں کے خلاف تنقید کو بھرپور سپورٹ کرنے سے لے کر دیگر معاملات میں آگے لے کر چلے گا ۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر حمزہ شہباز کو جب اداروں کے خلاف سخت ترین زبان استعمال کرنے کاعلم ہوا تو انہوں نے اس پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا اوروہ اس وقت تک اوپر نہ آئے جب تک نعرے بازی ختم نہ ہوئی۔
مریم نواز اور سابق وزیر اطلاعات کی ہدایت پر سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم کو بھی من پسند صحافیوں کی لابی تیار کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مسلم مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ذاتی ٹیم موجودہ حالات میں اہم قومی ادارے کو تنقید کا نشانہ بنا کر غیر ملکی قوتوں کو خوش کرنا اورذاتی فائدہ اُٹھانا چاہ رہی ہیں ۔ جبکہ مریم نواز کسی طور بھی اپنے جارحانہ اور اینٹی اسٹیبشلمنٹ مؤقف میں نرمی یا لچک نہیں چاہتیں۔

Related Posts

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان