طبی ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ بچپن میں جن غذاؤں کا استعمال کیا جائے ان کے اثرات زندگی بھر رہتے ہیں جس کے باعث معدے میں بیکٹریا کی بھی تبدیلی دیکھی جاتی ہے۔
امریکا میں ہونے والی تحقیق کے مطابق بچن میں زیادہ چکنائی اور میٹھی غذائیں معدے میں موجود بیکٹریا تبدیل کردیتی ہیں اور اگر بعد میں صحت بخش کھانے بھی کھانا شروع کریں تب بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اس ریسرچ کے نتائج چوہوں پر مشاہدے کے بعد اخذ کیے گئے ہیں۔
کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں چوہوں کے غذاؤں کا انتخاب اور معدے میں موجود بیکٹریا کے تعلق پر تجزیہ کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ تحقیق چوہوں پر تھی مگر ہم نے ان اثرات کا مشاہدہ ان بچوں میں
طبی ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ بچپن میں جن غذاؤں کا استعمال کیا جائے ان کے اثرات زندگی بھر رہتے ہیں جس کے باعث معدے میں بیکٹریا کی بھی تبدیلی دیکھی جاتی ہے۔
امریکا میں ہونے والی تحقیق کے مطابق بچن میں زیادہ چکنائی اور میٹھی غذائیں معدے میں موجود بیکٹریا تبدیل کردیتی ہیں اور اگر بعد میں صحت بخش کھانے بھی کھانا شروع کریں تب بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اس ریسرچ کے نتائج چوہوں پر مشاہدے کے بعد اخذ کیے گئے ہیں۔
کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں چوہوں کے غذاؤں کا انتخاب اور معدے میں موجود بیکٹریا کے تعلق پر تجزیہ کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ تحقیق چوہوں پر تھی مگر ہم نے ان اثرات کا مشاہدہ ان بچوں میں بھی کیا ہے جو زیادہ چکنائی اور چینی والی مغربی غذا استعمال کرتے ہیں۔
بھی کیا ہے جو زیادہ چکنائی اور چینی والی مغربی غذا استعمال کرتے ہیں۔