کراچی:اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج حسین درانی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 149/4کے تحت وفاق صوبے کو صرف مشورہ دے سکتا ہے ۔
وفاق صوبے کو کنٹرول کرے گا ،یہ غلط اخذ کیا گیا ہے۔ کراچی قیام پاکستان کے وقت بھی پاکستان کا دارالحکومت تھا اس دوبارہ وفاقی دارالحکومت ہونا چاہیئے۔کراچی کے کچرے پر صرف اور صرف سیاست ہوئی ہے۔
کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے سراج درانی کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 149/4کے تحت وفاق صوبے کو صرف اور صرف مشورہ دے سکتا ہے ۔
وفاق صوبے کو کنٹرول کرے گا ،یہ غلط اخذ کیا گیا ہے۔ کراچی قیام پاکستان کے وقت بھی پا دارالحکومت تھا اس دوبارہ وفاقی دارالحکومت ہونا چاہیئے۔کراچی کے کچرے پر صرف اور صرف سیاست ہوئی ہے۔









































