
رمضان شوگر مل کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منظور ہو چکی ہے , وکیل حمزہ شہباز
پراجیکٹ وزیر اعلیٰ نے نہیں بلکہ کابینہ اور صوبائی اسمبلی نے منظور کیا، وکیل حمزہ شہباز
حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز کے چیف ایگزیکٹو تھے، نیب وکیل
ڈائریکٹر کتنے تھے، آپ نے کیس کی تیاری ہی نہیں کی، عدالت
لاہور: تفتیشی افسر ڈائریکٹرز سے متعلق عدالت کو جواب نہیں دے سکیے
لگتا ہے آپ پوری قوم سے کھیل رہے ہیں، عدالت
آپ بیانات کی کاپی دے رہے ہیں کیا ہم نے بیانوں کی کاپیوں فیصلہ کرنا ہے، عدالت
رمضان شوگر ملز کیلئے نالہ بنانے کیلئے فنڈز استعمال کئے گئے، نیب وکیل
کیا کہیں لکھا ہے کہ یہ نالہ رمضان شوگر ملز کے علاؤہ اس کو استعمال نہیں کرے گا، عدالت
نالے سے فائدہ اٹھانے والے عام آدمیوں کی تعداد بہت کم ہے، نیب وکیل