بھارت دنیاکاسب سے بڑادہشت گردملک ہے جواپنی جنگی جنون اور تعصب کی وجہ سے خطے میں امن کوتباہ کرنے پرتلاہواہے فاشسٹ مودی دنیابھر میں امن تباہ کرناچاہتا ہے ان خیالات کا اظہار سنی تحریک کے ضلعی صدر ننکانہ صاحب صاحبزادہ حافظ فاران سہیل نے اتحاد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ Rss کے غنڈوں کیعلاوہ بھارت میں کوئی طبقہ سکون میں نہیں ہے وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھارتی غنڈوں سے محفوظ ہوگااور پاکستان کا حصہ ہوگااور یہ دن ہمیں بہت جلد دیکھنا نصیب ہوگا انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے نہ کشمیر پاکستان سے جدا تھا نہ ہے اور نہ جدا ہوگا۔
ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے
ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…









































