اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ زمانہ نوجوانی میں چاک وچوبند اور صحت مند رہنے کے ساتھ ساتھ اپنے بڑھاپے میں بھی بھرپور صحت کا لطف اٹھائیں تو اس کیلئے صرف یہ ایک کام جو آپ کی اس خواہش کو پورا کر دے گا۔ ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں اور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ ایسا کرنے سےنہ صرف آپ کی یادداشت، حافظہ قوی، اعصابی کمزوری سے نجات، قبل ازوقت بڑھاپا نہیں آئے گا بلکہ گھٹنے اور جوڑ مضبوط ، نظر تیز اور دل و










































