سرگودھا
سیال موڑ ۔لکسیاں
لاہور کےرہاٸشی ایک ہی فیملی کے چارافراد ایبٹ اباد اپنے رشتہ داروں سے مل کر واپس لاہور جاتے ہوٸے دھند کے باعث لکسیاں نہرمیں گرنے سے جانبحق
تفصیلات کے مطابق کار نمبر Lee.15…2741
میں سوار 7 افراد جوکہ ایک ہی فیملی سے تعلق رکھتے تھے لاہور جاتے ہوٸے دھند کے باعث نہر میں جاگری چار افراد جن میں محمد امجد اس کی بیوی ایک بچی اور ایک بتیجا موقع پر جانبحق جبکہ ایک عورت جس کا نام شبانہ ہے اور دو بچے محفوظ نکال لیے گٸے۔ تھانہ لکسیاں ریسکیو 1122 پٹرولنگ پولیس کی بروقت کاروائی









































