اسلام آباد:گلوکارہ رحمہ علی نے کہا کہ والد کے چلے جانے کے بعد ان کا مسکرانا مشکل ہو گیا ہے۔
رحمہ علی کا انسٹا گرام پر کہا ہے کہ وہ اپنے والد اداکار عابد علی کی وفات کے بعد وہ ڈپریشن کا شکار ہو گئی ہیں اور وہ زندگی کے کسی بھی اچھے موقع سے لطف اندوز نہیں ہو سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی مسکراہٹ ان کے والد کے ساتھ منسلک تھی کو کہ ان کے جانے کے بعد کھوگئی ہے اور ان کا مسکرانا اب بہت مشکل ہے۔









































