پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و امیدوار لارڈز میئر لاھور میاں جاوید علی نے بلوچستان سے جرنلسٹ و شعبہ صحافت تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں کے اعزاز میں لاہور جم خانہ کلب میں عشائیہ دیا جس میں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور دیگر شعبہ صحافت، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی، میاں جاوید علی نے تمام مہمانوں کو اعزازی شیلڈ تقسیم کیں
ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے
ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…









































