دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، اموات 18 ہزار سے تجاوز کر گئیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور197 ممالک تک پھیلنے والی وبا سے اب تک 18 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

گزشتہ برس دسمبر میں چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے منظر عام پر آنے والا کورونا وائرس 197 تک پھیل چکا ہے اور دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا سے ہلاک افراد کی تعداد 18 ہزار 892 ہو گئی ہے جب کہ متاثر افراد کی تعداد 4 لاکھ 22 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد1 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 281 ہو گئی ہے جب کہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 81 ہزار 218 ہو گئی ہے۔

اٹلی میں ایک اور تباہ کن دن
اٹلی میں ایک ہی روز میں 743 مزید افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد یورپی ملک میں کل اموات کی تعداد 6 ہزار 820 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ اٹلی میں کورونا وائرس کے 5 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی مریضوں کی تعداد 70 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

اطالوی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایک ہزار یورو جرمانے کا اعلان کیا ہے۔

اسپین میں بھی اموات 2800 سے تجاوز کر گئیں
اسپین میں بھی کورونا وائرس سے مزید 500 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار800 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد40 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

فرانس میں متاثرہ افراد کی تعداد 22 ہزار سے زائد ہو گئی
کورونا وائرس نے فرانس میں بھی مزید 250 زندگیاں نگل لی ہیں جس کے بعد وہاں وبا سے ہلاک افراد کی تعداد 1100ایک ہزار 100 ہو گئی ہے، متاثرافراد بھی 22 ہزار 300سے زائد ہو گئے ہیں۔

جرمنی میں مزید 36 ہلاک
جرمنی میں مزید 36ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 159 ہوگئی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 32 ہزار 781 ہو گئی ہے۔

ہالینڈ، سویڈن اور بیلجیم میں بھی مزید ہلاکتیں
اس کے علاوہ کورونا وائرس سے ہالینڈ میں 63 اور بیلجیم میں 34 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ سویڈن میں کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی تعداد 40 ہو گئی ہے اور 240نئے کیسزر پورٹ ہونے کے بعد وہاں مجموعی تعداد 2 ہزار 299 ہو گئی ہے۔

امریکا میں ایک ہی روز میں 222 اموات
امریکا میں ایک ہی روز میں 222 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 775 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 9 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مریضوں کی تعداد 54 ہزار 808 ہو گئی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا میں مبتلا نصف سےبھی زائد افراد کا تعلق نیویارک سے ہے جب کہ لاس اینجلس میں کورونا کے 6 سو سے زائدکیسز ہیں اور 80 فیصدافراد کی عمریں 18 سے 35 برس کے درمیان ہیں۔

امریکا کی ریاست نیویارک میں کورونا سے بیمار افراد کی تعداد تعداد 25 ہزار سے زائد ہے جس کے باعث نیویارک کا حال ہی میں دورہ کرنے والے اور واپس جانے والوں کو قرنطینہ کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیلی فورنیا گالف کورس میں آنے والے افراد بھی کورونا وبا کا شکار ہو گئے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کی امریکا کو تنبیہ
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے وبا پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر اقدامات نہ کیے تو آنے والے دنوں میں امریکا دنیا میں وبا کا مرکز ہو گا۔

ایران میں بھی کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
ایران میں عالمگیز وبا سے مزید 122 افراد کی ہلاکت کے بعد وہاں اموات کی مجموعی تعداد ایک ہزار 934 ہو گئی ہے جب کہ مریضوں کی تعداد 24 ہزار 811 ہو گئی ہے۔

نیوزی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ
نیوزی لینڈ نے کورونا کے 50 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کیا۔

یو اے ای میں پاکستانی سمیت 4 افراد صحتیاب
متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے مزید 50 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے جس کے بعد عرب ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 248 ہوگئی ہے جب کہ 4 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں جس میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔

بھارت 21 روز کیلیے لاک ڈاؤن
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 22 مارچ کو جنتا کرفیو کے بعد کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ آبادی والے ملک کو 21 روز کے لیے لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ملائیشیا میں لاک ڈاؤن میں 2 ہفتوں کی توسیع
ملائیشین وزیراعظم محی الدین یاسین نے ملک میں کورونا وائرس سے 17 ویں ہلاکت اور مزید 172 کیسز سامنے آنے کے بعد 18 مارچ سے شروع ہونے والے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔

Related Posts

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان