مستونگ: لیویز تھانے پر مسلح افراد کا حملہ ، متعدد گاڑیاں اور ریکارڈ جلادیا
مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل کھڈکوچہ کے قریب لیویز تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے تھانے…
پاکستان کو فلڈ ریلیف و بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے: ترجمان امریکی سفارتخانہ
اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ترجمان جوناتھن لیلی نے کہا ہے کہ 2022ء کے سیلاب نے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگی کو متاثر کر دیا، امریکا نے فلڈ ریلیف…
سندھ حکومت کا ای وی ٹیکسی سروس شروع کرنے کااعلان
کراچی : سندھ حکومت نے ای وی ٹیکسی سروس شروع کرنے کااعلان کیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ملیر میں بی آر ٹی بس کے نئے روڈ کادورہ…
سانحہ ماچھکہ کے شہید اہلکاروں کو مکمل اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
رحیم یارخان: سانحہ ماچھکہ کے شہید اہلکاروں کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ملتان میں انس ستار، خان پور میں اہلکار محمد…
پشین: پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی
پشین: بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی…
بڑی بے شرمی کیساتھ جاگیردارانہ نظام کو جمہوریت کہا جاتا ہے: خالد مقبول صدیقی
کراچی: وفاقی وزیر تعلیم اور رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بڑی بے شرمی کے ساتھ جاگیردارانہ نظام کو جمہوریت کہا جاتا ہے۔ کراچی میں…
پنجاب میں شہدائے کربلا کے چہلم کے سکیورٹی انتظامات مکمل
لاہور: پنجاب بھر میں حضرت امام حسین علیہ اسلام کے چہلم اور لاہور میں صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویری کے سالانہ عرس کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے…
یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز، چیئرمینز، ایگزیکٹوز کو اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا
لاہور: سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کے متعدد وائس چانسلرز، چیئرمینوں اور ایگزیکٹوز کو اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ 2024 ء سے نواز دیا گیا۔ گورنر ہاؤس میں قائم مقام گورنر پنجاب ملک…
داتا گنج بخشؒ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آج سے آغاز
لاہور: مخدوم الاولیا سیدنا حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 981 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔ عرس کی تقریبات…
پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر متفرق درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور…

















































