گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلروں سمیت 9 ملزمان گرفتار
گوجرانوالہ: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ زون نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلروں سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی…
بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے کروڑوں کے آئی فون برآمد
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم اہل کاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر سے کروڑوں مالیت کے قیمتی موبائل فون برآمد کرلیے۔ کسٹم حکام کے مطابق شارجہ سے…
ایف آئی اے کی کارروائی، شہریوں سے رقم ہتھیانے والے 4 ملزمان گرفتار
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے صوبائی دارالحکومت لاہور سے شہریوں سے رقم ہتھیانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر…
اے این ایف کی کارروائیاں، 300 کلو سے زائد منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 300 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق…
لکی مروت: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 2 فرار
لکی مروت: لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی…
سال 2024 میں کراچی کا کوئی بھی علاقہ سٹریٹ کرائم سے محفوظ نہ رہا
کراچی: سال 2024 میں کراچی کا کوئی بھی علاقہ سٹریٹ کرائمز سے محفوظ نہ رہا۔ روشنیوں کا شہر کراچی سال 2024 میں بھی لٹیروں کے نشانے پر رہا، شہر کے…
بہاولنگر: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی قتل کرکے خودکشی کر لی
بہاولنگر: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ واقعہ کچھی والا میں پیش آیا، ملزم اسحاق کا اہلیہ سے اکثر جھگڑا رہتا تھا، اسحاق…
عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے والے 4 مسافر گرفتار
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کوکراچی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے…
گجرات: مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 منشیات فروش مارے گئے
گجرات: گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 منشیات فروش مارے گئے۔ پولیس کے مطابق گجرات کے گاؤں ہنج میں پولیس اور منشیات کے سمگلرز کے درمیان پولیس مقابلہ…
منڈی بہاؤالدین میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو مارا گیا
منڈی بہاؤالدین: ملکوال کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے میں اشتہاری ڈاکو عرفان عرف عرفانو ہلاک ہوگیا، پولیس پارٹی کے ناکہ پر…