
نئی دہلی: جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع کرنے، اسے فروغ دینے اور اپنی غریب عوام کو تعلیم، صحت، روزگاراور دیگر بنیادی انسانی ضروریات کی فراہمی سے قاصر رہنے والے بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے اپنی سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے فرانس سے اسپائس 2000 بم کا بنکر بسٹر ورژن خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔