ضلعی انتظامیہ کے افسران متحرک.
اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا رات گئے تک ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ /انتظامات کا جائزہ لیا گیا.
پناہ گاہ میں مقیم افراد کے کوائف کو چیک کیا گیا.
80 افراد پناہ گاہ میں مقیم تھے جنہیں رات کا کھانا فراہم کیا گیا تھا.
اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے پناہ گاہ میں مقیم افراد کے ساتھ ملکر کھانا بھی کھایا.
پناہ گاہ میں صفائی ستھرائی اور دیگر امور کو بھی چیک کیا گیا.
مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش تھے.
پناہ گاہ انتظامیہ کو صفائی ستھرائی اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کی ہدایات بھی جاری کیں.