لاہور24 نیوز
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے آج اہم اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں قبضہ گروپوں کے خلاف ہونے والی کارروائی سے آگاہ کیا جائے گا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو قبضہ مافیا سے واگزار کرائی جانے والی اراضی کے بارے میں بھی بریف کیا جائے گا
وزیراعظم کے مشیر بیرسٹر شہزاد اکبر، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، ڈی جی ایل ڈی اے، کمشنر لاہور ڈویژن اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے
لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…