
درآمدات کنندگان کی جانب سے ڈالر کی طلب میں اضافے کے سبب بینکوں کے درمیان امریکی کرنسی کی قیمت 7 پیسے بڑھ گئی اور اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 214 روپے 95 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے اضافے سے 218 روپے پر فروخت ہوا۔
امریکی ڈالر کی قیمت میں میں اضافے کی دیکھا دیکھی متحدہ عرب امارتی درہم کے ریٹ بھی بڑھ گئے، درہم 50 پیسے اضافے سے 60 روپے پر فروخت ہوگا ۔۔۔