پروگرام”میرا وزیراعظم میرا سوال”عمارہ خان کے ساتھ” میں عوام کے سوالات کی بو چھاڑ
لاہور(نمائندہ لاہور 24 نیوز)تفصیلات کے مطابق لاہور 24 نیوز چینل کے پروگرام “میرا وزیراعظم میرا سوال”میں عوام نے وزیراعظم عمران خان سے سوالات کی بو چھاڑ کر دی۔عوام نے دل کھول کر اپنے مسائل بتائے اور وزیر اعظم سے توجہ کے طلبگار ہوئے۔
عوام نے اس پروگرام کے طریقہ کار کو بہت پسند کیا کہ اس طرح ان کی بات وزیر اعظم تک پہنچے گی۔