جم جانا اور 9 غلطیوں کو نہ دہرانا

صحت مند زندگی کی شروعات صحت بخش طرز زندگی اپنانے سے کی جا سکتی ہے۔اس ضمن میں آج کل جم میں ممبر شپ حاصل کرنے کا رجحان خاص طور پر دیکھا جا رہا ہے۔لوگ اپنی سہولت اور استطاعت کے مطابق جم کا انتخاب کرتے ہیں تاہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہاں کئی ہزار روپے فیس کے طور پر ادا کرنے اور گھنٹوں محنت کرنے کے باوجود بھی مطلوبہ نتائج نہ ملنے کا شکوہ ہوتاہے؟ماہرین صحت اور جم انسٹرکٹرز کی رائے کے مطابق ایسا تبھی ممکن ہے جب آپ کچھ اہم نقاط نظر انداز کر رہے ہوں یا مطلوبہ مطلوبہ نتائج کے حصول کے لئے جلد بازی سے کام لے رہے ہوں!ایسی صورتحال میں پریشان نہ ہوں آپ کی رہنمائی کے لئے حاضر خدمت ہے۔
مذکورہ تحریر میں ورزش کے دوران جم میں کی جانے والی چند اہم غلطیاں کی جانب توجہ دلائی جا رہی ہے،ملا حظہ کیجئے:
جم میں اکثر اوقات لوگوں سے یہ کوتاہی ہو جاتی ہے کہ وہ تیز وزنی کو اپنی ورزش کا حصہ بنائے بنا وزن میں کمی آنے کی امید رکھتے ہیں۔

ورزش خصوصاً Six-Packsکے حصول کے لئے خواہ وہ مرد ہویا خاتون،جسمانی قوت بڑھانے والی یہ مشق کرنا ضروری ہے تو اس کا اثر پھٹوں کی مضبوطی کی صورت میں نظر آتا جس کے سبب ہمارا میٹا بالزم بھی بہتر ہوتا ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ جسمانی قوت بڑھانے کے لئے ہفتے میں تین بار یہ مشق ضرور کریں۔ہلکے وزن کے ساتھ زیادہ مشق کرنے کی بجائے بھاری وزن کا استعمال کرتے ہوئے مناسب انداز سے مشق کریں۔
دوسری اہم غلطی صحت مند جسم کا تعین کرنے کے لئے وزن ناپنے والی مشین کا سہارا لینا ہے۔اکثر خواتین کی یہی شکایت ہوتی ہے کہ جسم میں کڑی محنت کرنے کے باوجود بھی ان کے جسم میں کمی واقع نہیں ہوئی بلکہ کچھ خواتین کے وزن میں اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
اس مسئلے کی بنیادی وجہ جسم کی ساخت میں آنے والی تبدیلی ہے۔اس بات کو سمجھنا نہایت ضروری ہے کہ ورزش سے قبل بڑھے ہوئے وزن اور موٹاپے کی وجہ جسم میں موجود چربی تھی جبکہ ورزش کے بعد وزن میں نمایاں کمی نہ آنے یا بڑھنے کی وجہ ورزش کے سبب بننے والے پٹھے ہیں جو میٹا بالزم کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تو اپنے سوچنے کے انداز میں تبدیلی لائیے۔
صحت مند اور اضافی چربی سے پاک جسم کے حصول کو اپنا ہدف بنائیے۔انشاء اللہ بہت جلد آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔
ورزش کے بعد کیلوریز کے استعمال میں توازن قائم نہ کر پانا بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔صحت بخش غذا جیسے پنیر یا خشک میوہ جات کے انتخاب کے دوران ہم اکثر اس نقطے کو نظر انداز کر جاتے ہیں کہ اس میں کیلوریز کی مقدار کتنی ہے جس کے سبب وزن میں کمی نہیں آپاتی۔
ساتھ ہی کچھ افراد کیلوریز کے معاملے میں اس قدر محتاط رویہ اختیار کرتے ہیں جس کے باعث انہیں بار بار بھوک لگتی اور میٹا بالزم کی سطح میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔اس لئے بہترین طریقہ یہی ہے کہ کھانے سے قبل جانچ کیجئے کہ آپ کو کیا اور کس مقدار میں کھانے کی ضرورت ہے تاکہ کیلوریز کی مناسب اور مطلوبہ مقدار آپ کے جسم کو ملتی رہے۔
جم میں ممبر شپ حاصل کر لینا ہی کافی نہیں ہوتا۔
بعض لوگ جم میں داخلہ لینے کے بعد ٹرینر کی مدد لئے بغیر ہی ورزش کرنا چاہتے ہیں۔یہ طریقہ ہر گز درست نہیں۔کیونکہ جم ٹرینر کا کام صرف ورزش سیکھانا نہیں ہوتا بلکہ وہ ہر شخص کی ضروریات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہی ڈائٹ پلان اور ورزش تجویز کرتاہے۔اس لئے اپنے جم ٹرینر کی مددسے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
جم میں کسی مخصوص ورزش کو اپنی روٹین کا حصہ بنا لینا درست رویہ نہیں۔
اس معاملے میں بھی آپ کو اعتدال اور توازن بر قرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ Cardioاور جسمانی قوت بڑھانے کے لئے تیز وزنی کرنا دونوں ہی نہایت اہم ورزشیں ہیں۔Cardio چربی جلانے اور تیز وزنی میٹا بالزم کی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔اس لئے مطلوبہ نتائج کے حصول کے لئے ضروری ہے کہ کسی ایک ورزش کے بجائے دیگر تمام ورزشوں کو توازن کے ساتھ روٹین کا حصہ بنائیے۔

ہر انسان کی جسمانی ساخت اور ضروریات مختلف ہوتی ہیں۔اس لئے دوسروں کے ساتھ اپنا موازنہ کرنے سے گریز کریں۔اس سے آپ کا اعتماد متاثر ہونے کا خدشہ ہے اپنی جسمانی ضروریات کے مطابق ورزش کیجئے اور خوراک کا اپنے آپ سے ہی موازنہ کیجئے کہ آپ پہلے کے مقابلے میں آب آپ کتنے صحت مند ہیں۔علاوہ ازیں ضرورت سے زائد ورزش بھی آپ کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
تاہم جم کے لئے ایک مخصوص وقت مقرر کریں تاکہ بھر پور نتائج حاصل کئے جا سکیں۔
جم جانے والے افراد میں ایک خاص عادت پروٹین پاؤڈر اور دیگر سپلیمنٹ کا استعمال ہے۔اس میں ہر گز دورائے نہیں کہ یہ مفید ثابت ہوتے ہیں مگر کلیتاً ان ہی پہ انحصار کرنا درست نہیں۔ماہرین کا ماننا ہے کہ صحت مند رہنے کے لئے صحت بخش قدرتی غذاؤں کا استعمال بھی اتنا ہی ضروری ہے تاکہ بھرپور غذائیت ملنے کے ساتھ ساتھ تادیر شکم سیری کا احساس رہے اور آپ کیلوریز والی غذاؤں کی جانب راغب نہ ہو سکیں۔

جم میں ایک بنیادی غلطی جو لوگ اکثر اوقات کر جاتی ہیں وہ ٹانگوں کی ورزش نظر انداز کرنا۔ٹانگوں کی ورزش نہ صرف آپ کے جسم کے نچلے حصے کے پٹھوں کے لئے مفیدہے بلکہ یہ اوپری حصے کے پٹھوں کی مضبوطی میں بھی معاون ثابت ہوتی ہیں۔ٹانگوں کی ورزش ہارمونز کے نظام کو بہتر بنانے میں بھی مدد دیتی ہے۔علاوہ ازیں اس بات کا خیال رکھیں کہ ٹانگوں کی ورزش میں Leg Pressسے زیادہ Deadliftsاور Squatsپر دھیان دیں۔
Leg-Press 1000 lbsسے بہترین دن میں دوبار Deadliftingکرنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتاہے۔
Cardioورزش کو سنجیدگی کے ساتھ روٹین کا حصہ نہ بنانا بھی ایک اہم غلطی ہے۔تیز وزنی یعنی جسمانی قوت میں اضافہ کرنے والی ورزشیں بلا شبہ ضروری ہیں مگر اس کے ساتھ Cardioخواہ وہ روایتی انداز سے کی جائے یا جدید انداز سے ،آپ کی روٹین کا حصہ ہونا ضروری ہے یہ نہ صرف آپ کے دل کی دھڑکن کی رفتار بڑھانے اور چڑبی ختم کرنے میں مدد کرتی ہے بلکہ یہ پٹھوں میں گلوکوز اورTriglycerides کو جذب کرنے اور ٹائپ ٹو ذیابیطس سے محفوظ رکھنے کی بھی کارگر ثابت ہوتی ہے۔

Related Posts

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان

پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان

کراچی ترقی یافتہ اور روشنیوں کا شہر تھا، دعا ہے شہر اپنی عظمت رفتہ بحال کرسکے، احسن اقبال

کراچی ترقی یافتہ اور روشنیوں کا شہر تھا، دعا ہے شہر اپنی عظمت رفتہ بحال کرسکے، احسن اقبال

بابراعظم نے روہت شرما کے بعد ویرات کوہلی سے بھی ریکارڈ چھین لیا

بابراعظم نے روہت شرما کے بعد ویرات کوہلی سے بھی ریکارڈ چھین لیا

بھارت ویمنز ورلڈ کپ کا پہلی بار فاتح بن گیا، فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست

بھارت ویمنز ورلڈ کپ کا پہلی بار فاتح بن گیا، فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست

خوشبو خان کا ارباز خان سے علیحدگی کی خبروں پر نیا بیان

خوشبو خان کا ارباز خان سے علیحدگی کی خبروں پر نیا بیان

سابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی کی قسمت سنوارنے کی کوششوں کو مزید تیز کر دیا

سابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی کی قسمت سنوارنے کی کوششوں کو مزید تیز کر دیا

شمالی افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے سے کم از کم 10 افراد جاں بحق، 260 زخمی

شمالی افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے سے کم از کم 10 افراد جاں بحق، 260 زخمی

کیریبین میں امریکا کا مبینہ ’منشیات بردار کشتی‘ پر حملہ، 3 افراد ہلاک

کیریبین میں امریکا کا مبینہ ’منشیات بردار کشتی‘ پر حملہ، 3 افراد ہلاک

حماس نے مزید 3 لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں، صہیونی حملے میں ایک اور فلسطینی شہید

حماس نے مزید 3 لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں، صہیونی حملے میں ایک اور فلسطینی شہید

بلوچستان: ضلع کیچ کی پہاڑی پٹی سے ایک ہفتہ قبل لاپتا ہونیوالے 4 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان: ضلع کیچ کی پہاڑی پٹی سے ایک ہفتہ قبل لاپتا ہونیوالے 4 افراد کی لاشیں برآمد

استنبول میں غزہ کی خودمختاری اور اسرائیلی انخلا پر مسلم ممالک کا اہم اجلاس آج ہوگا

استنبول میں غزہ کی خودمختاری اور اسرائیلی انخلا پر مسلم ممالک کا اہم اجلاس آج ہوگا

مذاکرات کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی وادی تیراہ کے علاقے بار قمبر خیل سے انخلا پر رضامند

مذاکرات کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی وادی تیراہ کے علاقے بار قمبر خیل سے انخلا پر رضامند

پاکستان 10 تجارتی شراکت داروں کیساتھ غیر متوازن ترجیحی تجارتی معاہدے بہتر بنائے، عالمی بینک

پاکستان 10 تجارتی شراکت داروں کیساتھ غیر متوازن ترجیحی تجارتی معاہدے بہتر بنائے، عالمی بینک

اسٹیٹ بینک اور آئی ایف سی میں معاہدہ، نجی شعبے کی نمو کیلئے قرضوں کا اجرا بڑھانے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک اور آئی ایف سی میں معاہدہ، نجی شعبے کی نمو کیلئے قرضوں کا اجرا بڑھانے کا فیصلہ

محکمہ ایکسائز تاخیر اور بیک لاگ کے باعث نئی نمبر پلیٹس وقت پر فراہم کرنے میں ناکام

محکمہ ایکسائز تاخیر اور بیک لاگ کے باعث نئی نمبر پلیٹس وقت پر فراہم کرنے میں ناکام