لاہور:نامور اداکارہ مہک نور کی دوبارہ تماثیل تھیٹر میں واپسی ہو گئی ۔ اداکارہ ان دنوں تماثیل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’ کرکٹ والے ‘‘ میں جلوے بکھیر رہی ہیں اور ان کی رقص پرفارمنس کو بے حد سراہا جارہا ہے ۔
ڈرامے کی تحریر و ہدایات نسیم وکی کی ہیں جو اس سے قبل بھی متعدد کامیاب اسٹیج ڈرامے پیش کر چکے ہیں۔









































