لاہور:اداکارہ علینہ بھٹی کی سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری۔
تفصیلات کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والی سٹیج کی نامور اداکارہ علینہ بھٹی نے گزشتہ روز لعل شہباز قلند کے مزار پر حاضری دی اور ملکی سلامتی اور دوست حباب و عزیزوں اقارب کیلئے خصوصی دعا کی ،علینہ بھٹینے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ سخی لعل شہباز قلند کے مزار پر حاضری دیکر دلی سکون ملا ہے،انہوں نے کہا کہ سخی لعل شہباز قلند کے مزار پر حاضر ہو کر پیارے ملک پاکستان سمیت تمام مسلم امہ کیلئے خصوصی دعائیں کی ہیں اللہ پاک ہمارے ملک اور تمام مسلم امہ پر اپنی خاص رحمت و نظر کرم رکھے آمین۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :









































