
اسلام آباد:پاکستانی ماڈل زارا عابد نے کہا ہے کہ خود اعتمادی کامیابی کے لیے بہترین ہتھیار ہے ،انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ڈارک سکن ان کی پہچان ہے اور انہیں اس پر فخر ہے، انہوں نے کہا کہ یں مردوں اور عورتوں کی برابری پر یقین رکھتی ہوں اور تحریک نسواں کی حامی ہوں لیکن میں مردوں سے نفرت نہیں کرتی۔
انہوں نے کہا کہ انہیں فارغ اوقات میں گھر پر نیٹ فلکیس دیکھنا پسند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ ٹیلینٹڈ اور محنتی ہیں تو کامیابی آپ کا مقدر بنے گئی اور ان سب کے لیے خود اعتماد ی بھی بہت ضروری ہے۔