
لاہور:اداکار،ہدایتکار شان شاہد کی فلم ’’ضرار‘‘25دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں کرن ملک، ندیم بیگ، نئیر اعجاز، ڈیوڈ کارنس جبکہ موسیقار یاسر جسوانی ہیں۔لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 30 اگست2019ء) اداکار،ہدایتکار شان شاہد کی فلم ’’ضرار‘‘25دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں کرن ملک، ندیم بیگ، نئیر اعجاز، ڈیوڈ کارنس جبکہ موسیقار یاسر جسوانی ہیں۔