انڈونیشیا میں مظاہروں کے دوران 10 افراد ہلاک ہوئے، انسانی حقوق کی تنظیم کا دعویٰ

انسانی حقوق کے ایک گروپ نے بدھ کو کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے انڈونیشیا میں پرتشدد مظاہروں کے دوران کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے، یہ ان کئی اداروں میں سے ایک ہے جنہوں نے اس بدامنی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت کو گزشتہ ہفتے ہلا دینے والی یہ بدامنی معاشی عدم مساوات اور قانون سازوں کو دی جانے والی پرتعیش مراعات کے خلاف عوامی غصے سے شروع ہوئی تھی، بعدازاں ایک نیم فوجی یونٹ کے ہاتھوں ایک نوجوان ڈرائیور کے قتل کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد یہ احتجاج بڑھ گیا اور پولیس کے خلاف بھی غصہ بھڑک اٹھا۔

ریاستی ادارے نیشنل کمیشن آن ہیومن رائٹس (کومنَس ہام) نے اے ایف پی کو بتایا کہ اسے اطلاعات ملی ہیں کہ 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں، گروپ کی سربراہ انیس ہدیہ نے کہا کہ ’اس بات کے اشارے ہیں کہ ان میں سے کچھ حکام کے ضرورت سے زیادہ طاقت کے استعمال کا نشانہ بنے‘۔

انہوں نے کہا کہ یہ اموات گریٹر جکارتہ، مکاسر (جنوبی سولاویسی)، وسطی جاوا اور پاپوا کے علاقوں میں رپورٹ ہوئیں۔

کومنَس ہام نے یہ بھی بتایا کہ 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے اور ہزاروں کو حراست میں لیا گیا، تاہم ان میں سے زیادہ تر کو بعد میں رہا کر دیا گیا، انیس ہدیہ نے کہا کہ ’بہت سے دیگر مقامات سے ابھی کوئی رپورٹ نہیں ملی، اس بات کا امکان ہے کہ یہ اعداد و شمار مزید بڑھیں‘۔

اے ایف پی نے اس سے قبل گزشتہ ہفتے سے اب تک مظاہروں سے جڑی کم از کم 6 ہلاکتوں کی تصدیق کی تھی، کئی شہروں میں ہونے والی یہ بدامنی صدر پرابوو سوبیانتو کے گزشتہ سال اقتدار سنبھالنے کے بعد سب سے سنگین بحران تھا، جس نے سابق جنرل کو قانون سازوں کی مراعات واپس لینے پر مجبور کر دیا۔

انڈونیشی این جی او لیگل ایڈ فاؤنڈیشن (وائی ایل بی ایچ آئی) نے بھی 10 اموات اور سیکڑوں زخمیوں کی اطلاع دی، ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈونیشیا نے بھی یہی ہلاکتوں کی تعداد بتاتے ہوئے حکومت سے ’ایک آزادانہ تحقیقات‘ کا مطالبہ کیا۔

کمیشن فار دی ڈِس اپیئرڈ اینڈ وکٹمز آف وائلنس (کونتراس) نے کہا کہ پیر تک کم از کم 20 افراد لاپتہ ہیں۔

ابتدائی طور پر ان احتجاجی مظاہروں کے باعث صدر پرابوو کو چین کا طے شدہ دورہ منسوخ کرنا پڑا تھا، تاہم منگل کی رات اسٹیٹ سیکرٹریٹ کے وزیر پراسیتیو ہادی نے کہا کہ صدر نے فیصلہ کیا ہے کہ حالات پرسکون ہو گئے ہیں اور وہ بہرحال چین کا دورہ کریں گے۔

پرابوو نے بدھ کے روز بیجنگ میں ایک شاندار فوجی پریڈ میں شرکت کی اور ان کی ملاقات چینی صدر شی جن پنگ سے بھی طے ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے بھی ’انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں پر فوری، جامع اور شفاف تحقیقات‘ کا مطالبہ کیا، قومی پولیس نے اے ایف پی کی تبصرے کی درخواست کا فوری طور پر جواب نہیں دیا

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان