اسلام آباد: ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں اکتوبر کی نسبت برآمدات میں 5.97 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق نومبر میں درآمدات میں بھی 3.83 فیصد کی کمی ہوئی، گزشتہ ماہ برآمدات کا حجم 2 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زائد رہا، اکتوبر میں برآمدات کا حجم 2 ارب 98 کروڑ ڈالر سے زائد تھا، جولائی سے نومبر برآمدات میں 12.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر تک برآمدات کا حجم 13 ارب 69 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بلدیاتی الیکشن اور سی…








































