10 ممالک 10 خوبیاں… جو انہیں ایک دوسرے سے منفرد بناتی ہیں٬ نمبر 5 پر پاکستان!

دنیا میں اس وقت 195 تسلیم شدہ ممالک ہیں جن کے مذاہب، رہن سہن، زبان اور تہذیب بھی الگ الگ ہیں اور ہر ملک کی اپنی اپنی الگ شناخت ہے اور دلچسپ بات تو یہ ہے کہ ہر ملک کی اپنی اپنی کچھ الگ خصوصیات بھی ہیں جن کی وجہ سے ان ممالک کو دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ آج ہم نے آپ کیلئے 10 ممالک کا انتخاب کیا ہے اور ہم آپ کو بتائیں گے ان 10 ممالک کی سب سے الگ خصوصیات کیا ہیں۔

چین
ایک اعشاریہ 43بلین نفوس پر مشتمل چین میں ہر سال کھانے کیلئے لکڑی کے 126 ملین کانٹے تیار کئے جاتے ہیں۔ آپ نے اکثر فلموں میں دیکھا ہوگا کہ چینی لوگ نوڈلز شوق سے کھاتے ہیں تو اس شوق کی تکمیل کیلئے سالانہ کروڑوں کانٹے بنائے جاتے ہیں۔

بھارت
دنیا میں آبادی کے لحاظ سے دوسرا سب سے بڑا ملک بھارت اس وقت 137 بلین افراد کی آبادی رکھتا ہے اور 2500 سال پہلے بھارت نے ہی گنے کو ریفائن کرکے دنیا میں مٹھاس بانٹنے کا آغاز کیا تھا۔

امریکا
329 اعشاریہ ایک ملین آبادی والا امریکا اس وقت دنیا کا طاقتور ترین ملک ہے۔ کبھی روس تو کبھی چین کے ساتھ پنجہ لڑانے والے امریکا کا پرچم اپنے اندر ایک راز کھتا ہے۔50 ستاروں پر مشتمل یہ پرچم 1958 میں ایک ہائی اسکول کے طالب علم نے کلاس پروجیکٹ کے لیے ڈیزائن کیا تھا جو بعد میں امریکا کی شناخت بن گیا۔

انڈونیشیا
دنیا کی آبادی میں 270 اعشاریہ 6 ملین کا حصہ ڈالنے والا انڈونیشیا مشرقی ایشیا میں سب سے زیادہ جزیروں والا ملک ہے اور دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اس ملک میں کتنے جزائر ہیں اس حوالے سے مصدقہ طور پر کوئی بھی نہیں جانتا۔

پاکستان
اسلامی دنیا کے بااثر اور واحد ایٹمی پاکستان کی آبادی 216 اعشاریہ 6 ملین نفوس پر مشتمل ہے اور مملکت خداداد میں بے شمار خصوصیات ہیں- تاہم دنیا کے کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کیلئے 40 فیصد فٹ بال پاکستان میں تیار کئے جاتے ہیں۔

برازیل
211 ملین آبادی والے ملک برازیل میں کرہ ارض پر کسی بھی جگہ کے مقابلے زیادہ غیر رابطہ شدہ لوگ ہیں جو تقریباً 100 کے قریب قبائل پر مشتمل ہیں۔ ان لوگوں کا باہر کی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں ہوتا ان کی اپنی ہی ایک الگ دنیا ہوتی ہے-

نائیجیریا
افریقی ملک نائیجیریا کے جنوب مغربی حصے میں یوروبا کے لوگ دنیا میں کہیں بھی زیادہ جڑواں بچوں کو جنم دینے کے لیے مشہور ہیں، اب تک کی سب سے اچھی وضاحت یہ ہے کہ یوروبا کے لوگ شکرقندی کی ایک قسم کھاتے ہیں جس میں بیضہ دانی کا محرک ہونا ہے جس سے زیادہ انڈے نکل سکتے ہیں۔اس افریقی ملک کی آبادی 201 ملین کے قریب ہے۔

جاپان
126 اعشاریہ 9 ملین آبادی اور زلزلے کے شکار رنگ آف فائر کے ساتھ واقع جاپان کی قوم دنیا کے 6اعشاریہ صفر شدت یا اس سے زیادہ کے زلزلوں کا 20 فیصد سالانہ تجربہ کرتی ہے جو بڑی تباہی کا سبب بن سکتے ہیں۔

مصر
10 کروڑ سے زائد آبادی والا مصر قدیم تاریخ رکھتا ہے اور آج جو روٹی ہم کھاتے ہیں اس کی ایجاد مصر میں 8000 قبل مسیح میں ہوئی۔ اس کی اولین مثالیں چپٹی اور بے خمیری تھیں لیکن اب روٹی کو کئی طرح کے انداز میں بنایا جاتا ہے۔

فرانس
ایفل ٹاور اور دیگر خوبصورت مقامات کی وجہ سے فرانس میں سالانہ 89 ملین کے قریب سیاح آتے ہیں اور اس تعداد میں سیاحت کے لحاظ سے فرانس یورپ کا سب سے بڑا ملک ہے۔

Related Posts

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی یہ فروخت آرمز ایکسپورٹ کنٹرول ایکٹ اور سالانہ مالی قوانین…

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج بھارت میں بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار اور اتر پردیش کے کابینہ وزیر سنجے نشاد کے خلاف…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان