کرکٹ ورلڈ کپ 2019: آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 15 رنز سے شکست دے دی

برطانیہ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 289 رنز کا تعاقب کرتے ویسٹ انڈیز کی ٹیم 273 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہوپ اور ہولڈر کی نصف سنچری بھی کیریبیئن ٹیم کے کام نہ آسکی، ٹیم نے 50 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 273 رنز بنائے۔آسٹریلیا کے مچلز اسٹارک نے 5 جبکہ کمنز نے 2 اور زمپا نے ایک بلے باز کو پویلین کی راہ دکھائی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہوپ نے 68 رنز، ہولڈر نے 51 اور پوران نے 40 رنز کی شاندار اننگ کھیلی تاہم کوئی بھی ویسٹ انڈیز کو فتح سے ہمکنار نہ کراسکا۔آسٹریلیا کے کاؤنٹر نائیل 92 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے۔اس سے قبل کیریبئن باؤلرز نے میچ کے ابتدا ہی سے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کو دباؤ میں لیے رکھا تھا۔آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن میں صرف 38 کے اسکور پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے، جن میں کپتان ایرون فنچ 6 رنز، عثمان خواجہ 36 رنز اور ڈیوڈ وارنر 3 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ گلین میکس ویل کھاتہ کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے۔79رنز پر آسٹریلیا کی پانچویں وکٹ گری جس کے بعد اسٹیوون اسمتھ اور ایلکس کیری نے ٹیم کا اسکور ایک 147 تک پہنچایا بعد ازاں کیری 45 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ان کے آؤٹ ہونے لے بعد اسمتھ اور کولٹر نائل نے ٹیم کے اسکور میں اچھے اضافے کے لیے بھرپور کوششوں کا آغاز کیا تاہم ویسٹ انڈیز کے باؤلر نے اسمتھ کا شکار کیا وہ 73 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔اس کے بعد بریتھ وائٹ نے 3 آسٹریلوی کھلاڑیوں کومنس، کاؤلٹر نیلی اور اسٹارک کی وکٹیں حاصل کیں۔آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49 اوورز میں 288 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے 289 رنز کا ہدف دیا۔ٹیم کی جانب سے کاؤنٹر نائیل نے سب سے زیادہ 92 رنز بنا کر نمایاں رہے۔س سے قبل ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، میچ ناٹنگھم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوا۔ناٹنگھم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو میچ کے ابتدائی اوورز میں سود مند ثابت ہوا۔ورلڈ کپ 2019 کے پوائنٹس ٹیبل کے مطابق ویسٹ انڈیز نے اب تک ایک میچ کھیلا ہے اور وہ اس میں کامیاب رہی جس کے بعد وہ 2 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ آسٹریلیا ایک میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد 2 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔جس کے بعد دونوں ٹمیوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی تھی۔کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ویب سائٹ کے مطابق او ڈی آئی رینکنگ میں آسٹریلیا پانچویں جبکہ ویسٹ انڈیز آٹھویں نمبر پر ہے۔دونوں ٹمیوں کے درمیان ہونے والے گذشتہ میچز کی بات کی جائے تو دونوں ٹمیوں کے درمیان ہونے والے آخری 5 میچز میں سے 4 میں آسٹریلیا جبکہ ایک میچ میں ویسٹ انڈیز نے کامیابی حاصل کی۔
ٹیمیں:
آسٹریلیا: کپتان ایرون فینچ، جیسن بیہرینڈوف، ایلکس کارے، نیتھن کولٹر نائیلی، پیٹ کومینس، عثمان خواجہ، نیتھن لیون، ساؤن مارش، گلین رچرڈ سن، سٹیوین سمتھ، میچل اسٹارک، مارکس اسٹونس، ڈیوڈ وارنر، ایڈم ذمپا
ویست انڈیز: کپتان جیسن ہولڈر، فیبین ایلن، کارلوس براتھ وائٹ، ڈرین براوو، شیلڈرن کاٹریل، شانون گیبریل، کرس گیل، شیمرون ہیٹمیئر، شائی ہوپ، ایون لوئس، ایشلے نرس، نیکولاس پورن، کیمر روچ، انڈرے روسل، اوشانے تھامس

Related Posts

بھارتی وزیراعظم کا ایک بار پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر

بھارتی وزیراعظم کا ایک بار پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر نیو دہلی سے پیرس روانگی کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے نے ایک بار پھر…

بھارت میں اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر میں 74 فیصد اضافہ، مسلمان بڑا ہدف بن گئے ے

بھارت میں اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر میں 74 فیصد اضافہ، مسلمان بڑا ہدف بن گئے ے گزشتہ سال انتخابات کے دوران نریندر مودی اور بی جے پی نے ہندو…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان