پاکستان میں الیکٹرک کارز رکھنے والوں کو بہت سی مشکلات کا سامنہ ہے. اول تو انہیں اپنی گاڑی چارج کرنے کیلئے آسانی سے کوئی چارجنگ اسٹیشنز نہیں ملتے اور اگر کوئی چارجنگ اسٹیشن مل بھی جائے تو وہاں گاڑی کے چارج ہونے کا انتظار کرنا پڑتا ہے.
الیکٹرک گاڑیوں کی کم رینج کی وجہ سے وہ ایک ہی شہر تک محدود رہتی ہیں اور ایک شہر سے دوسرے شہر نہیں جا سکتیں
اس حوالے سے مکمل تفصیلات جاننے کیلیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
