اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنے بالوں کو گھنا بنانا چاہتے ہیں تو کوئی اور چیز استعمال کرنے کی بجائے لہسن کے ذریعے ایسا کریں کیونکہ اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوگا۔
ایسی جگہیں جہاں سے سر کے بال اتر چکے ہوں یا جہاں وہ کم ہورہے ہوں پر لہسن کا رس لگانے سے بال تیزی سے اگنے لگتے ہیں۔تھوڑے سے لہسن لے کر انہیں پیس کر ان کا رس نکال لیں اور اسے متاثرہ جگہ پرلگائیں۔یہ عمل ہفتے میں کم از کم دو بار کریں اور لگانے کے ایک گھنٹے بعد سر دھوئیں۔ایک مہینہ کے اندر ہی آپ واضح تبدیلی محسوس کریں گے اور متاثرہ گجہ پر نئے بال نظر آنے لگیں گے
گلگت بلتستان: استور میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 750 افراد ہسپتال میں داخل
گلگت بلتستان: استور میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 750 افراد ہسپتال میں داخل گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے سے سیکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور…











































