سینیٹ کمیٹی نے 2018 سے تاحال سولر پینلز کی درآمدات کے آڈٹ کا حکم دے دیا

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے کمرشل بینکوں کے ذریعے دو امپورٹرز کی جانب سے 70 ارب روپے کی انڈر اور اوور انوائسنگ کی تحقیقات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 2018 سے اب تک تمام سولر پینلز کی درآمدات کا مکمل آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا۔
ذیلی کمیٹی کے اجلاس کے بعد سینیٹر محسن عزیز کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ریونیو نے اعلان کیا کہ سولر پینلز کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر اربوں روپے کی اوور انوائسنگ یا کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔

لہٰذا ذیلی کمیٹی نے اس معاملے میں ملوث دونوں کمپنیوں اور دو بینکوں کے خلاف، جن پر پہلے ہی اسٹیٹ بینک کی جانب سے ’غفلت‘ برتنے کے سبب جرمانہ عائد کیا جا چکا ہے، مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

سینیٹر محسن عزیز نے سوال کیا کہ ’ہم اب جرمانوں اور سزاؤں کے حوالے سے سن رہے ہیں، لیکن اسکینڈل میں ملوث حقیقی مجرمان کے خلاف کیا کارروائی کی گئی؟‘

اجلاس میں مالی بےضابطگیوں میں ملوث ’برائٹ اسٹار بزنس‘ اور ’مون لائٹ ٹریڈرز‘ نامی دو بڑی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران انکشاف ہوا کہ معاملے میں مرکزی طور پر ملوث دونوں کمنیوں کی جانب سے لین دین میں انتہائی سنجیدہ نوعیت کی بے ضابطگیاں کی گئی ہیں۔

دونوں کمپنیوں پر 2018 سے 2022 کے درمیان 106 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کرنے کا الزام ہے، جن کا بڑا حصہ نقد رقم پر مشتمل ہے۔ محسن عزیز نے سخت معاشی حالات، درآمدی پابندیوں کے باوجود آزادانہ طور پر مشکوک ٹرانزیکشنز پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’یہ کیسے ممکن ہے کہ کمپنیاں بڑی سنگل ٹرانزیکشن کرنے میں کامیاب رہیں جب کم رقم کی ٹرانزیکشنز پر بھی سوالات اٹھائے جارہے تھے؟‘

اجلاس میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ مذکورہ کمپنیوں نے لاہور میں دبئی اسلامک بینک اور عسکری بینک کی برانچز میں کھولے گئے اکاؤنٹس کو سولر پینلز کی درآمد میں ٹرانزیکشنز کے لیے استعمال کیا۔ سینیٹ کمیٹی نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ’صرف برائٹ اسٹار نے 2018 میں 2 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کی ٹرانزیکشنز کیں اور ادائیگیاں جاری رکھتے ہوئے 2019 میں 5 ارب روپے، 2020 میں ایک ارب 50 کروڑ روپے اور 2022 میں 2 ارب 50 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشنز کیں۔‘ اسی طرح مون لائٹ نے 7 ارب 90 کروڑ روپے کا کاروبار ظاہر کیا جس میں بڑا حصہ نقد رقم پر مشتمل تھا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ پینل نے ایسی متعدد مثالوں کا بھی انکشاف کیا جہاں شمسی درآمدات کو مارکیٹ سے انتہائی زائد قیمت پر کلیئر کیا گیا، اعلامیہ میں میں مزید کہا گیا کہ ’کچھ سولر کنٹینرز کو مارکیٹ کی قیمتوں سے کم قیمت پر، جب کہ دیگر کو زائد قیمت پر کلیئر کیا گیا۔‘ کمیٹی کے رکن سینیٹر شاہ زیب درانی نے کہا کہ ’ایف بی آر کو اس تضاد کے بارے میں بہت پہلے الرٹ ہوجانا چاہیے تھا۔‘

فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) اور ایف بی آر نے ان ٹرانزیکشنز کی نوعیت کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا۔ ایف بی آر حکام نے تصدیق کی کہ تقریباً 46 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں سے زیادہ تر نقد ادائیگیوں سے متعلق ہیں، جس سے ممکنہ منی لانڈرنگ کے سنگین خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

پینل کا کہنا تھا کہ ’اسٹیٹ بینک کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ عسکری بینک اور دبئی اسلامک بینک پر غفلت برتنے پر جرمانے عائد کیے گئے ہیں، عسکری بینک پر 4 کروڑ روپے، جب کہ دبئی اسلامک بینک پر 2 کروڑ 70 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔‘

رپورٹ میں آگاہ کیا گیا کہ ’تاحال اس اسکینڈل میں تین افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے، تاہم وہ ضمانت پر ہیں۔‘ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ’فی الوقت سولر پینل کی در آمد میں مالی لین دین کی اوور انوائسنگ سمیت کئی سوالات کے جوابات نہیں مل سکے ہیں۔‘

لہٰذا کمیٹی نے مشترکہ طور پر 2018 سے 2022 تک شمسی توانائی کی درآمدات میں شامل تمام کمپنیوں کا مکمل آڈٹ کرنے، سولر پینل کی درآمدات سے متعلق مالی لین دین کی نگرانی میں اضافہ کرنے اور مالی لین دین میں ریگولیشن اور اس میں کمرشل بینکوں کی غفلت پر فوری تحقیقات کی سفارش کی ہے

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان