جاپان ( کاناگاوا کین) عرفان صدیقی سنئیر صحافی و کالم نگار جاپان کے والد کراچی میں انتقال کرگئے۔ملک یونس سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن جاپان اور جاپان کی سیاسی وسماجی شخصیات نے غم ودکھ کا اظہار کیا۔ملک یونس سنئیر نائب صدر جاپان نے کہا۔ہم اس غم ودکھ کے مواقع پر عرفان صدیقی کے ساتھ ہیں۔ اللّٰہ پاک عرفان صدیقی کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انہوں کی فیملی کو ہمت و حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…