سائنسدانوں نے ’قیامت کی گھڑی‘ کا وقت پہلے سے زیادہ قریب کردیا

غیر منافع بخش تنظیم نے دوسری جنگ عظیم کے بعد 1947 میں سرد جنگ کے تناؤ کے دوران یہ گھڑی بنائی تھی
جوہری سائنس دانوں نے دنیا کے خاتمے کا وقت بتانے والی ’قیامت کی گھڑی‘ کو آدھی رات کے وقت کے اب تک کے سب سے قریب متعین کردیا۔

سائنسدانوں نے روس کی جانب سے یوکرین جنگ میں بڑھتے جوہری خطرات، دنیا میں جنگ کی زد میں موجود مقامات، مصنوعی ذہانت کا ملٹری استعمال اور موسمیاتی تبدیلی کو وہ خطرات قرار دیا ہے جو دنیا کی تباہی کا سبب بن سکتے ہیں۔

ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق دی بلیٹن آف دی ایٹامک سائنٹسٹس’ نے قیامت کی گھڑی کو آدھی رات (فنا ہونے کا نظریاتی نقطہ) سے قبل 89 سیکنڈ پر سیٹ کیا ہے، جو کہ گزشتہ سال سے ایک سیکنڈ قریب ہے۔

شکاگو میں قائم اس غیر منافع بخش تنظیم نے دوسری جنگ عظیم کے بعد 1947 میں سرد جنگ کے تناؤ کے دوران یہ گھڑی بنائی تھی تاکہ عوام کو خبردار کیا جا سکے کہ انسانیت دنیا کو تباہ کرنے کے کتنے قریب ہے۔

بلیٹن سائنس اینڈ سیکیورٹی بورڈ کے چیئرمین ڈینئیل ہولز نے کہا کہ ’اس سال کے فیصلے کو تشکیل میں دینے والے عوامل میں جوہری خطرات، موسمیاتی تبدیلی، حیاتیاتی سائنس کے غلط استعمال اور مصنوعی ذہانت کے علاوہ دیگر ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز شامل ہیں جو 2024 میں نئے نہیں تھے، لیکن ہم نے اہم مسائل کے حل کی خاطر خواہ کوشش میں ناکامی اور کئی واقعات میں پیش آنے والے منفی اور برے اثرات دیکھے ہیں۔‘

ڈینئیل ہولز نے مزید کہا کہ ’قیامت کی گھڑی کو آدھی رات سے 89 سیکنڈ قبل سیٹ کرنے کا مطلب عالمی رہنماؤں کو خطرات سے آگاہ کرنا ہے۔

وقت متعین کرنے والے عوامل
ڈینئیل ہولز نے کہا کہ ’روس کی جانب سے 2022 میں یوکرین میں جنگ چھیڑی گئی جو دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کا خون ریز تنازع ہے، یوکرین جنگ مسلسل جوہری خطرات بڑھنے کا باعث بن رہی ہے، جارحانہ اقدام، حادثے یا غلط حساب کی صورت میں یہ جنگ کسی بھی وقت طول پکڑ کر جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا باعث بن سکتی ہے۔‘

اسرائیل۔غزہ جنگ اور ایران سمیت دیگر ممالک کی وسیع تر علاقائی دشمنیوں کے باعث مشرق وسطیٰ عدم استحکام کا ایک اور ذریعہ رہا ہے۔ جوہری ہتھیاروں سے لیس چین نے تائیوان کے قریب فوجی دباؤ بڑھا دیا ہے اور تائیوان کے قریب سمندر اور فضا میں جنگی جہاز اور طیارے تعینات کر رہا ہے۔ شمالی کوریا کا مسلسل بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ بھی ان خطرات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔

ڈینئیل ہولز کا کہنا تھا کہ ’ہم معاملات کو قریب سے دیکھ رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ غزہ میں جنگ بندی برقرار رہے گی۔ ایران سمیت مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی اب بھی عدم استحکام کا باعث ہے، دنیا میں تائیوان اور شمالی کوریا بھی خطرے والے علاقے شامل ہیں جہاں سے کسی بھی وقت جوہری طاقت کے استعمال کا خطرہ جس سے غیر متوقع اور ممکنہ طور پر تباہ کن نتائج موصول ہوسکتے ہیں۔

2024 میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کی مقبولیت اور قابلیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا، جس کے باعث چند ماہرین اس کے فوجی استعمال اور عالمی سلامتی کو لاحق خطرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ حکومتوں نے اس معاملے کو مناسب طریقے سے حل کرنے کی کوشش کی ہے

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان