
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ ہمارا مطالبہ یہ نہیں کہ عمران خان کو وزیر اعظم بنائیں یا پی ٹی آئی کو حکومت دیں ، ہم چاہتے ہیں کہ منتخب نمائندوں کو فیصلے کا حق دیا جائے اور حکومتیں بیرونی مداخلت سے نہیں بننی چاہئیں ۔
سیکرٹری جنرل پی ٹی ائی اسد عمر نے کہا کہ انہوں نے مہنگائی کا نام مشکل فیصلے رکھ دیا گیا ہے ، یہ مشکل نہیں آسان فیصلےہیں کہ سارابوجھ عوام پرڈال دو۔