
ٹوکیو(جاپان) حاجی ملک یونس کی حج اکبر کی ادائیگی کے بعد جاپان واپسی پر سیاسی وسماجی شخصیات کی رہائش گاہ پر آمد اور ملک نور اعوان مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ن جاپان ، مرزا اکرم مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن جاپان،چوہدری عنصر گجر مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن جاپان،عمران یقوب مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان ،سیلم بیگ سنئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن جاپان،ملک دلشاد مرکزی سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان،ملک شمس سنئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان،ملک حمزہ سنئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن جاپان،عمر صاحب رہنما پاکستان مسلم لیگ ن جاپان،یوسف مغل مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان ،ملک شاہد سنئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن جاپان، ودیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے مبارکباد پیش کی۔ اور حاجی ملک یونس کی سب دوستوں کے لئے حج مبارک میں دعائیں کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔حاجی ملک یونس نے کہا اللّٰہ پاک سب کو حج مبارک ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔