کناگاواکین( یوسف مغل) جاپان میں لیلتہ القدر کی رات محمدی مسجد اوڈکیوسگامی ہاراکناگاواکین میں ماشاءاللّٰہ قرآن پاک مکمل اور محفل میلاد کا انعقاد۔
جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت۔قاری ظفر اقبال صاحب،حفظ ثاقب صاحب،چوہدری سلطان،سہیل صاحب،ندیم صاحب،حاجی اقبال صاحب،گلزارصاحب،مرزااکرم صاحب،ملک یونس صاحب،شکیل صاحب ,مدثر صاحب،احمدبیگ صاحب،ملک اکرم صاحب،فراز صاحب،وحید صاحب،رانا اعظم صاحب،عظیم صاحب،شاہین صاحب،ملک دلشاد صاحب،ملک شمس صاحب،شیخ کاشف و دیگر مسجد انتظامیہ نے ذکراللّٰہ محفل میں شرکت کر کے روزوں میں خوب رونق لگائی۔
ملک یونس سنیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن جاپان نے قاری صاحب محمدی مسجد اور مسجد انتظامیہ کا شکریہ اداکیا۔











































