https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.486.2_en.html#goog_2068371852Play Video
اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے شہریوں کو جنگلی جانوروں کو کھانے پینے کی اشیا فراہم کرنے سے روک دیا۔
وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہےکہ کھانے پینے کی اشیاجنگلی جانوروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں اور رہائشی علاقوں میں جانوروں کی موجودگی سے شہریوں کو مشلات پیش آتی ہیں۔https://platform.twitter.com/embed/Tweet.html?creatorScreenName=%D9%88%DB%8C%D8%A8%20%DA%88%DB%8C%D8%B3%DA%A9&dnt=false&embedId=twitter-widget-0&features=eyJ0ZndfZXhwZXJpbWVudHNfY29va2llX2V4cGlyYXRpb24iOnsiYnVja2V0IjoxMjA5NjAwLCJ2ZXJzaW9uIjpudWxsfSwidGZ3X2hvcml6b25fdHdlZXRfZW1iZWRfOTU1NSI6eyJidWNrZXQiOiJodGUiLCJ2ZXJzaW9uIjpudWxsfSwidGZ3X3NwYWNlX2NhcmQiOnsiYnVja2V0Ijoib2ZmIiwidmVyc2lvbiI6bnVsbH19&frame=false&hideCard=false&hideThread=false&id=1454337552115290114&lang=en&origin=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F268016-&sessionId=604b771df5f4b88a6246f91c7af2782058415c56&siteScreenName=geonews_urdu&theme=light&widgetsVersion=f001879%3A1634581029404&width=550px
وائلڈ لائف حکام نےکہا ہےکہ شہری علاقوں میں جنگلی جانوروں کو کھانے پینے اشیا فراہم نہ کی جائیں ، ہدایات پر عمل نہ کیا تو جنگلی جانور اسلام آباد کے شہری علاقوں میں مستقل رہائشی بن جائیں گے۔
وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے ایک گھر سے بندر کو پکڑنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔


مزید خبریں :
وزیراعظم سے ملاقات میں ایک عالم نے وفاقی وزیر کی طرف اشارہ کرکے شکوہ کیا 55 منٹ پہلےوزیراعظم سے ملاقات میں علما کے 2 حکومتی شخصیات پر تحفظات، مکمل اختیارات مانگ لیے
1 گھنٹے پہلےتحمل اور برداشت کی پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، عثمان بزدار
2 گھنٹے پہلےوزیراعظم کو معاہدے کا علم تھا، میری کیا مجال بتائے بغیر معاہدہ کروں، نور الحق قادری
2 گھنٹے پہلےکالعدم تنظیم کا احتجاج، راولپنڈی اورلاہور کے درمیان ٹرین آپریشن معطل کردیا گیا
2 گھنٹے پہلےٹی ایل پی کے معاملے پر وزیراعظم کی علما و مشائخ سے ملاقات
3 گھنٹے پہلےاین اے 133ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد
3 گھنٹے پہلےوزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی
5 گھنٹے پہلےاین سی او سی کا 60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان
6 گھنٹے پہلےملکی صورتحال: وزیراعظم کے بلانے پر علماء کا وفد بنی گالہ پہنچ گیا
5 گھنٹے پہلےکراچی پیٹرول پمپ پر دھماکا کیسے ہوا؟ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے رپورٹ جاری کر دی
7 گھنٹے پہلےپولیس کی ناکامی پر مالک نے پالتو گائے خود بازیاب کروالی، پورے گاؤں میں جشن
8 گھنٹے پہلے
تازہ ترین
12 منٹ پہلےورلڈکپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے کیسے جشن منایا ؟
21 منٹ پہلےاسلام آباد: شہریوں کو جنگلی جانوروں کوکھانے پینےکی اشیا کی فراہمی سے روک دیا گیا
35 منٹ پہلےشاہد آفریدی نے آصف علی کو خود سے بہتر پلیئر قرار دے دیا
38 منٹ پہلےجان محمد جمالی بلا مقابلہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب
55 منٹ پہلےآصف علی کا گن شاٹ جشن، بھارتی میڈیا نے دھونی کے جشن سے تشبیہ دے دی
55 منٹ پہلےوزیراعظم سے ملاقات میں ایک عالم نے وفاقی وزیر کی طرف اشارہ کرکے شکوہ کیا
1 گھنٹے پہلےقومی ویمن کرکٹر سر پرگیند لگنے سے زخمی ہوگئیں
1 گھنٹے پہلےوزیراعظم سے ملاقات میں علما کے 2 حکومتی شخصیات پر تحفظات، مکمل اختیارات مانگ لیے
Notification Management
پاکستاندنیا کاروبار کھیل انٹرٹینمنٹ صحت و سائنس دلچسپ و عجیب
ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریںPowered by IMM