
لاہور:اداکارہ علینہ بھٹی پرستاروں کی فرمائش پر عارف والا پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق شعلہ بدن حسن کی ملکہ انگار جوانی معروف اداکارہ علینہ بھٹی اپنے پرستاروں کی بھر پور فرمائش پر پررفارم کرنے عارف والا پہنچ گئی ،اداکارہ پہلی بار نئے ڈانس ائٹم سونگ کے ساتھ نیلم تھیٹر عارف والا میں پرفارم کر رہی ہے ،علینہ بھٹی نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ نیلم تھیٹر عارف والا میں پہلی بار نئے ڈانس آئٹم کے ساتھ پرفارم کر رہی ہوں اور میری پرفارمنس کو یہاں کے عوام مدتوں فرموش نہ کر سکے گی ،انہوں نے بتایا کہ ہمیشہ ہر ڈرامے میں نیو ڈانس آئٹم کے ساتھ اپنی فنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھاتی ہوں یہ ہی میری کامیابی کی بڑی وجہ ہے۔