کراچی: تھانہ جوہر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل سمیت سنگین جرائم میں مفرور ملزم گرفتار کرلیا
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سید رضا عباس عرف رضا ڈان کو فیڈرل بی ایریا سے گرفتار کیا گیا ہے ، ملزم کے قبضے سے موبائل فون اورپستول بھی برآمد کرلیا گیا۔
ملزم اس سے قبل بھی ناجائز اسلحہ کے کیس میں گرفتار ہوچکا ہے ، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…







































